تاریخ شائع کریں2019 3 October گھنٹہ 20:38
خبر کا کوڈ : 439064

بن سلمان نے کشمیر سے متعلق بھارتی موقف کی حمایت کردی

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی حکومت  کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔
سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی حکومت کے مؤقف کی حمایت کی ہے
بن سلمان نے کشمیر سے متعلق بھارتی موقف کی حمایت کردی
سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی حکومت کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔
بین الاقامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی حکومت  کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق  بھارتی میڈیا نے نقل کیا ہے کہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے دو گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں کشمیر سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی ۔
بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محمد بن شاہ سلمان نے اس موقع پر کہا ہے کہ وہ آرٹیکل 370کے خاتمے کے حوالے سے بھارتی اقدامات کو سمجھتے ہیں اور اس کی حمایت کرتے ہیں۔
ذرائع  کے مطابق دونوں رہنما ؤں کے درمیان ملاقات میں بھارت میں سرمایہ کاری پر بھی بات چیت کی گئی۔
https://taghribnews.com/vdcfv1djjw6dmxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ