تاریخ شائع کریں2019 3 October گھنٹہ 15:51
خبر کا کوڈ : 439044

اطالوی کمپنیاں ایران کے ساتھ باہمی تعاون کی خواہاں ہیں

اطالوی سفیر کا کہنا ہے کہ اٹلی کی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہیں
ایران میں تعینات  اطالوی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے منفی اثرات کے باوجود اطالوی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتی ہیں
اطالوی کمپنیاں ایران کے ساتھ باہمی تعاون کی خواہاں ہیں
اطالوی سفیر کا کہنا ہے کہ اٹلی کی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہیں۔
ایران میں تعینات  اطالوی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے منفی اثرات کے باوجود اطالوی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔.
جوزپہ پرونہ نے بدھ کے روز اصفہان میں قیمتی دھاتوں کی عالمی نمائش کے دورے کے موقع پرکہا کہ اطالوی کمپنیاں ہمارے ملک کے قوانین کے مطابق ایران کے ساتھ باہمی تعاون کی خواہاں ہیں۔
جوزپہ پرونہ نے کہا کہ ہم ایران مخالف امریکی پابندیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے مواقع ملیں گے۔
واضح رہے کہ اس عالمی نمایش میں جو 4 اکتوبر تک جاری رہے گی قیمتی دہات، سونا، گھڑیاں اور مشینیں رکھی گئی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdon0ooyt0sz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ