تاریخ شائع کریں2019 1 October گھنٹہ 20:21
خبر کا کوڈ : 438927

بھارت کو ایران سے تیل کی خریداری کے لئے کسی ملک کی اجازت نہیں چاہیے

ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتواور مر ستحکم ملک ہے

ہندوستانی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے واشنگٹن میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور اور مستحکم ملک ہے ۔ ہندوستانی وزیرخارجہ نے امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات سے قبل نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا ان کا کہنا تھا کہ نئی دہلی اپنی ضرورت کا تیل تہران سے خریدنے کے لئے کسی ملک سے اجازت نہیں لے گا- ہندوستان ایرانی تیل کا ایک بڑا خریدار ملک شمار ہوتا ہے ۔ ہندوستانی وزیرخارجہ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ وہ روس سے بھی دفاعی ساز و سامان خریدنے کا سلسلہ جاری رکھےگا -
https://taghribnews.com/vdcci4q0m2bq1o8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ