تاریخ شائع کریں2019 1 October گھنٹہ 20:12
خبر کا کوڈ : 438926
ً

بھارت کا جدید ترین میزائل کا تجربہ

ہندوستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ برہموس سپرسونک کروز میزائل کا اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کامیاب تجربہ کیا۔

ہندوستان کی وزارت دفاع کے مطابق دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم (ڈی آرڈی او)اوربرہموس ایئر واسپیس نے یہ تجربہ صبح 10 بجکر 20منٹ پرکیا ۔ تجربہ کے دوران میزائل نے اپنی مقررہ 290کلومیٹر کی دوری کو کامیابی کے ساتھ طے کیا۔
ہندوستان اور روس کےذریعہ مشترکہ طورپر تیار کیا گیا برہموس میزائل فوج کے تینوں شعبوں میں شامل کیا جاچکا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcb5wba0rhbf9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ