تاریخ شائع کریں۸ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۹:۴۴
خبر کا کوڈ : 438818

مسلمانوں کا وظیفہ تفرقہ سے اجتناب اور وحدت کا فروغ ہے

علامہ شرف الدین کا اسلام اور ایمان سے متعلق فرمایا کرتے تھے
مسلمانوں کی ترقی اور خوشحالی صرف اور صرف باہمی رواداری اور اتحاد میں ہے۔ مسلمانوں کے درمیان مشترکات بہت زیادہ ہیں اور یہی مسلمانوں کی ترقی اور کامیابی کا راز ہے
مسلمانوں کا وظیفہ تفرقہ سے اجتناب اور وحدت کا فروغ ہے
مسلمانوں کا وظیفہ تفرقہ سے اجتناب اور وحدت کا فروغ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں میں وحدت کی اہمیت کو فروغ دینے کے عنوان سے علماء اور دانشمندوں کی آراء کو پیش کیا جارہا ہےکیوں کہ دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔
لیکن بعض افراد گمان کرتے ہیں کہ وحدت کا مطلب یہ ہے کہ اپنے عقائد سے چشم پوشی کرکے دوسرے مذہب کو اختیار کریا جائے، جو کہ سراسر غلط اور گمراہ کن فکر ہے۔
اس مقدس ہدف کی بنیاد قرآن و سنت ہے جس میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ آس میں تفرقہ ایجاد نہ کریں، کیوں کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اللہ کی عنایات میں کمی کا باعث ہے اور مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کا سب سے بڑا سبب بھی ہے۔
اگرمسلمانوں کے درمیان مشترکات پر ذرا بھی فکر کی جائے  تو معلوم ہوگا کہ ہمارے درمیان 90٪  اعتقادی اشتراکات پائے جاتے ہیں جس کو سنی و شیعہ دونوں علماء قبول کرتے  ہیں۔
علامہ شرف الدین کا اسلام اور ایمان سے متعلق فرمایا کرتے تھے کہ مسلمانوں کی ترقی اور خوشحالی صرف اور صرف باہمی رواداری اور اتحاد میں ہے۔ مسلمانوں کے درمیان مشترکات بہت زیادہ ہیں اور یہی مسلمانوں کی ترقی اور کامیابی کا راز ہے اور دشمن ایسی سے خوفزدہ ہے اگر مسلام ایک ہوگئے تو اس کی حاکمیت ختم ہوجائے گی۔وحدت کا مقصد یہ نہیں کے اپنے بنیادی اصلوں سے چھوڑ دیا جائے اور نہ ہی دوسرے متکب فکر کی دل آذاری کی جانی چایے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس