QR codeQR code

شامی فورسز کی جبهه النصره اوراحرار الشام کے خلاف بڑی کاروائی

وہابی دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

30 Sep 2019 گھنٹہ 19:02

شام کے صوبہ ادلب کے جبل الزاویه علاقے میں جبهه النصره اوراحرار الشام وہابی دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 23 افراد ہلاک


شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے۔
اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب کے جبل الزاویه علاقے میں جبهه النصره اوراحرار الشام وہابی دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ جبهه النصره کے دہشتگردوں کے ہاتھوں چند نوجوانوں کی گرفتاری اوراحرار الشام کے دہشتگردوں کی مداخلت کے بعد شروع ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 438811

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/438811/شامی-فورسز-کی-جبهه-النصره-اوراحرار-الشام-کے-خلاف-بڑی-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com