تاریخ شائع کریں2019 28 September گھنٹہ 19:15
خبر کا کوڈ : 438619

عراقی فورسز کی داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 12 ہلاک

عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے
عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الجزیرہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
عراقی فورسز کی داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 12 ہلاک
عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الجزیرہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں عراقی فورسز نے  دہشت گردوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری تین گاڑیوں اور ان کی مخفی گاہ کو بھی تباہ کردیا ۔
https://taghribnews.com/vdca6anyo49nei1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ