تاریخ شائع کریں2019 26 September گھنٹہ 14:52
خبر کا کوڈ : 438446

پاکستان اور قطری وزرائے خارجہ کی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےدوطرفہ ، علاقائی اور کشمیر کے امور پر قطر کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےدوطرفہ ، علاقائی اور کشمیر کے امور پر قطر کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا ہے
پاکستان اور قطری وزرائے خارجہ کی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےدوطرفہ ، علاقائی اور کشمیر کے امور پر قطر کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا ہے ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےدوطرفہ ، علاقائی اور کشمیر کے امور پر قطر کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا ہے ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن سے ملاقات کی جس میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے لئے مشاورتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
https://taghribnews.com/vdci5va5qt1ap52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ