تاریخ شائع کریں2019 26 September گھنٹہ 14:40
خبر کا کوڈ : 438443

استنبول میں سعودی قونصلخانہ ميں خاشقجی کو میری نگرانی میں قتل کیا گیا

سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبولمیں سعودی عرب کے قونصلخانہ ميں خاشقجی کوان کی نگرانی میں قتل کیا گیا
استنبول میں سعودی قونصلخانہ ميں خاشقجی کو میری نگرانی میں قتل کیا گیا
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبولمیں سعودی عرب کے قونصلخانہ ميں خاشقجی کوان کی نگرانی میں قتل کیا گیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبولمیں سعودی عرب کے قونصلخانہ ميں خاشقجی کوان کی نگرانی میں قتل کیا گیا۔
رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کا قتل میری نگرانی میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی رعب کے قنصلخانہ میں اکتبوبر 2018 میں قتل کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcfjcdjmw6dmja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ