تاریخ شائع کریں2019 25 September گھنٹہ 17:42
خبر کا کوڈ : 438417

ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی جانب سے خطے میں امن کی بحالی پر اتفاق

اجلاس میں شام کے آئین کی کمیٹی کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا
آستانہ امن کے عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی اجلاس اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی شرکت سے نیویارک میں منعقد ہوا
ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی جانب سے خطے میں امن کی بحالی پر اتفاق
آستانہ امن کے عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی اجلاس اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی شرکت سے نیویارک میں منعقد ہوا
ایران کے وزیر‍ خارجہ جواد ظریف ، روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف اور ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاؤش اوغلو نے اس اجلاس میں شام کے آئین کی کمیٹی کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا - ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح دہشت گردی کے خلاف جد وجہد جاری رکھنے پر بھی زور دیا - تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے اجلاس کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ وہ شام کے بنیادی آئین کی تدوین کرنے والی کمیٹی کی تشکیل میں مدد دینے کے لئے تیار ہیں -
https://taghribnews.com/vdcgq79tuak9wt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ