تاریخ شائع کریں2019 25 September گھنٹہ 16:23
خبر کا کوڈ : 438409

سیکورٹی فورس کی کاروائی میں لشکرجھنگوی کے دہشتگرد ہلاک

میران شاہ کے مضافات میں ہونے والے اس حملے میں چھے افراد مارے گئے ہیں
پاکستان بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور ملک کے شمال مغرب میں ایک پیٹروکیمکل کمپنی کے ملازمین پر دہشتگردانہ حملے میں چھے افراد مارے گئے ہیں
سیکورٹی فورس کی کاروائی میں لشکرجھنگوی کے  دہشتگرد ہلاک
پاکستان بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور ملک کے شمال مغرب میں ایک پیٹروکیمکل کمپنی کے ملازمین پر دہشتگردانہ حملے میں چھے افراد مارے گئے ہیں
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقے میران شاہ کے مضافات میں ہونے والے اس حملے میں چھے افراد مارے گئے ہیں جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ کا شمار پاکستان کے بدامن علاقوں میں ہوتا ہے کیونکہ طالبان سمیت اکثر دہشتگرد عناصر اسی علاقے میں سرگرم ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں جماعت الاحرار، لشکرجھنگوی اور سپاہ صحابہ جیسے دہشتگردگروہ زیادہ سرگرم ہیں اور زیادہ تر دہشتگردانہ کارروائیوں ، بم دھماکوں اور عام شہریوں کے قتل عام میں انھیں گروہوں کے دہشتگرد ملوث ہوتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchv6nkw23nxkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ