تاریخ شائع کریں2019 24 September گھنٹہ 20:15
خبر کا کوڈ : 438296

عراق میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو راکٹ فائر کئے گئے

عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو راکٹ فائر کئے گئے
عراق کی سیکورٹی کے ذرائع نے خبردی ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو راکٹوں کے گرنے کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
عراق میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو راکٹ فائر کئے گئے
عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو راکٹ فائر کئے گئے
عراق کی سیکورٹی کے ذرائع نے خبردی ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو راکٹوں کے گرنے کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے - عراق کے سیکورٹی حکام کا کہناہے کہ امریکی سفارتخانے کے قریب ہونے والے راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا - دوسری جانب بغداد کے مرکز میں ہونے والے دھماکے میں آس پاس کی عمارتوں کو نقصان پہنچاہے - گذشتہ ہفتے بھی عراقی دارالحکومت بغداد میں کئی دھماکے ہوئے تھے - بغداد میں وقفے وقفے سے کار بم دھماکے اور عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے ہوتے رہتے ہیں ان حملوں میں اب تک سیکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں -
https://taghribnews.com/vdcb9wba0rhbf5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ