تاریخ شائع کریں2019 24 September گھنٹہ 15:26
خبر کا کوڈ : 438261

بین الاقوامی وحدت کانفرنس مسلمانوں میں اتحاد کے فروغ اور تقویت کا ذریعہ ہے

" بین الاقوامی وحدت کانفرنس مسلمانوں میں اتحاد کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے"
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے معاونین کی شوری عالی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے مسائل کو پیش کیا گیا اور ان کے حل کے لیے تجوایز پیش کی گئی
بین الاقوامی وحدت کانفرنس مسلمانوں میں اتحاد کے فروغ اور تقویت کا ذریعہ ہے
بین الاقوامی وحدت کانفرنس مسلمانوں میں اتحاد کے فروغ اور تقویت کا ذریعہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے معاونین کی شوری عالی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے مسائل کو پیش کیا گیا اور ان کے حل کے لیے تجوایز پیش کی گئی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ  "آیت اللہ محس اراکی" نے کہا " بین الاقوامی وحدت کانفرنس مسلمانوں میں اتحاد کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے"۔
انہوں نے مزید کہا کہ 33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے انعقاد میں تمام صلاحیتوں کو بروکار لایا جائے تاکہ ہر سال سے کی طرح ایک کامیاب کانفرنس کا انعقاد ممکن ہو۔
https://taghribnews.com/vdcd9j0ofyt0sx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ