> عرب امارات میں اسرائیل سے تعلقات مین بہتری کیلیے یہودی عبادت گاہ تعمیر کی جائے گی | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2019 23 September گھنٹہ 14:32
خبر کا کوڈ : 438137

عرب امارات میں اسرائیل سے تعلقات مین بہتری کیلیے یہودی عبادت گاہ تعمیر کی جائے گی

متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں شروع ہو گئیں
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں ہیں، تاہم متعدد بار اسرائیلی سیاست دان مختلف بین الاقوامی تقاریب میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات جاتے رہے ہیں
عرب امارات میں اسرائیل سے تعلقات مین بہتری کیلیے یہودی عبادت گاہ تعمیر کی جائے گی
متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں ہیں، تاہم متعدد بار اسرائیلی سیاست دان مختلف بین الاقوامی تقاریب میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات جاتے رہے ہیں۔ جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے پہلی یہودی عبادت گاہ سیناگوگ کی تعمیر کی تیاریاں شروع ہو گئیں اور پہلی یہودی عبادت گاہ کی تعمیر اگلے برس شروع ہوگی اور 2022 میں پایہ تکمیل کو پہنچے گی۔
واضح رہے کہ یو اے ای میں یہودی قلیل تعداد میں ہیں لیکن اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfmcdjew6dmya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ