QR codeQR code

ایران نے ہمیشہ افغانستان کے میں قیام امن کی حمایت کی ہے

سابق افغان صدر نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم کردار پر زور دیا

22 Sep 2019 گھنٹہ 20:08

.سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایرانی حکومت کے خصوصی ایلچی محمد ابراہیم طاہریان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کا حوالہ دیا اورکہا


سابق افغان صدر نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم کردار پر زور دیا
.سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایرانی حکومت کے خصوصی ایلچی محمد ابراہیم طاہریان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کا حوالہ دیا اورکہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں قیام امن اور استحکام کے لئے بھرپور کوشش کی.
فریقین نے اس ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے پرامن حل کی حمایت پر زور دیا ہے.


خبر کا کوڈ: 438056

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/438056/ایران-نے-ہمیشہ-افغانستان-کے-میں-قیام-امن-کی-حمایت-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com