تاریخ شائع کریں2019 22 September گھنٹہ 17:42
خبر کا کوڈ : 438040

کربلا میں دھماکے میں ملوث دہشتگرد گرفتار

عراقی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کوگرفتارکرلیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے اعلان کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کوگرفتارکرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد نے ایک بس میں دھماکہ خیز مواد رکھ کر اتر گیا ، بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdci5va5ut1apu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ