تاریخ شائع کریں2019 21 September گھنٹہ 21:00
خبر کا کوڈ : 437949

افغانستان میں حالیہ دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں پر افسوس ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے زابل میں کاربم دھماکے کی مذمت کی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سیدعباس موسوی نے افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں میں شدت آنے اور پبلک مقامات پر ہونے والے حملوں کی جن میں عام لوگ خاص طور سے عورتوں اور بچوں کی جان کو خطرات لاحق ہوتے ہیں سخت الفاظ میں مذمت کی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے توقع ظاہر کی کہ افغانستان کے مستقبل  کی فکر رکھنے والے، غیر ملکی مداخلت کے بغیر پر امن طور طریقوں سے موجودہ سخت صورتحال پر قابو پالیں گے۔
واضح رہے کہ جمعرات کو افغانستان کے صوبے زابل میں خفیہ دفتر کے سامنے کاربم دھماکے میں 39 افراد جاں بحق اور 140 زخمی ہوئے ۔  دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی۔
https://taghribnews.com/vdcfjedj1w6dm1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ