تاریخ شائع کریں2019 21 September گھنٹہ 13:09
خبر کا کوڈ : 437905

پاکستان اور افغانستان بارڈر پر دھماکے میں 2 پاکستانی سکیورٹی اہلکار شہید

افغان سرحد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے
دھماکا افغانستان سے ملحقہ پاکستانی سرحدی علاقے مہمند میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے پھٹنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس واقعے میں پاکستانی فوج کا ایک افسر اور ایک فوجی جوان مارا گیا
پاکستان اور افغانستان بارڈر پر دھماکے میں 2 پاکستانی سکیورٹی اہلکار شہید
افغان سرحد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکا افغانستان سے ملحقہ پاکستانی سرحدی علاقے مہمند میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے پھٹنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس واقعے میں پاکستانی فوج کا ایک افسر اور ایک فوجی جوان مارا گیا۔
 پاکستان کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق یہ دھماکا اس وقت ہوا جب پاکستانی فوجی سرحد پر باڑھ لگا رہے تھے۔
پاکستانی فوج کے اعلان کے مطابق یہ بم سرحد پار دہشتگردوں نے نصب کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdchvqnkm23nxwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ