تاریخ شائع کریں2019 20 September گھنٹہ 15:43
خبر کا کوڈ : 437814

ہسپتالوں، اسکولوں اور معصوم بچوں پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے العالم ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملوں کا الزام عائد کئے جانے سے متعلق امریکی الزامات اور پروپگدڈوں پر کہا
ہسپتالوں، اسکولوں اور معصوم بچوں پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا کہا کہ ایران ایک طاقتور ملک ہے اور اگر کوئی کام کرے تو اس کی ذمہ داری بھی قبول کرتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے العالم ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملوں کا الزام عائد کئے جانے سے متعلق امریکی الزامات اور پروپگدڈوں پر کہا کہ اس قسم کے الزامات کی ایک وجہ مظلوم یمنی عوام کی دفاعی طاقت سے چشم پوشی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہسپتالوں، اسکولوں اور معصوم بچوں پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی پر کہا کہ یمن کے مظلوم عوام کو ہر سطح پر اپنا دفاع کرنا چاہئیے تا کہ جارحین کی جارحیت کا خاتمہ ہو۔
https://taghribnews.com/vdcgqu9ttak9w74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ