تاریخ شائع کریں۲۷ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۲۹
خبر کا کوڈ : 437720

انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ کا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا

انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔
انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اُٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، دھوویں کے باعث جکارتہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں
انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ کا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا
انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔
انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اُٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، دھوویں کے باعث جکارتہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں۔
انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے، ملائیشیا کی تمام ریاستوں میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ جکارتہ میں دھویں کی وجہ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
گزشتہ ماہ انڈونیشیا کے سماٹرا اور کلی منتن ریجن کے جنگلات میں آگ لگی تھی جس کے باعث لاکھوں ملین ایکڑ پر پھیلا علاقہ جل کر راکھ ہو چکا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس