QR codeQR code

بھارت کا میزائیل تجربہ خطے میں کشیدگی کا سبب بنے گا

ہندوستانی فضائیہ نے فضا سے فضامیں مار کرنے والے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے

27 شهريور 1398 گھنٹہ 17:50

ہندوستان کے دفاعی تحقیقاتی ادارے ڈی آر ڈی او کے مطابق ہندوستانی ایئر فورس نے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل استرا کا کامیاب تجربہ کیا ہے


ہندوستانی فضائیہ نے فضا سے فضامیں مار کرنے والے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
ہندوستان کے دفاعی تحقیقاتی ادارے ڈی آر ڈی او کے مطابق ہندوستانی ایئر فورس نے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل استرا کا کامیاب تجربہ کیا ہے - یہ تجربہ سوخوئی جنگی طیارے سے کیا گیا - ہندوستان یہ میزائل تجربہ ایک ایسے وقت کیا ہے جب کشمیر کے معاملے پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے - جنوبی ایشیا کے دونوں حریف ممالک وقفے وقفے سے میزائل تجربات کرتے رہتے ہیں - جن میں بیلسٹیک اور ایٹمی وار ہیڈز لے جانے والے میزائل بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 437711

خبر کا ایڈریس :
http://www.taghribnews.com/ur/news/437711/بھارت-کا-میزائیل-تجربہ-خطے-میں-کشیدگی-سبب-بنے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  http://www.taghribnews.com