تاریخ شائع کریں2019 18 September گھنٹہ 17:50
خبر کا کوڈ : 437711

بھارت کا میزائیل تجربہ خطے میں کشیدگی کا سبب بنے گا

ہندوستانی فضائیہ نے فضا سے فضامیں مار کرنے والے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے
ہندوستان کے دفاعی تحقیقاتی ادارے ڈی آر ڈی او کے مطابق ہندوستانی ایئر فورس نے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل استرا کا کامیاب تجربہ کیا ہے
بھارت کا میزائیل تجربہ خطے میں کشیدگی کا سبب بنے گا
ہندوستانی فضائیہ نے فضا سے فضامیں مار کرنے والے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
ہندوستان کے دفاعی تحقیقاتی ادارے ڈی آر ڈی او کے مطابق ہندوستانی ایئر فورس نے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل استرا کا کامیاب تجربہ کیا ہے - یہ تجربہ سوخوئی جنگی طیارے سے کیا گیا - ہندوستان یہ میزائل تجربہ ایک ایسے وقت کیا ہے جب کشمیر کے معاملے پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے - جنوبی ایشیا کے دونوں حریف ممالک وقفے وقفے سے میزائل تجربات کرتے رہتے ہیں - جن میں بیلسٹیک اور ایٹمی وار ہیڈز لے جانے والے میزائل بھی شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccsmq0s2bq1m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ