تاریخ شائع کریں2019 17 September گھنٹہ 14:30
خبر کا کوڈ : 437567

بشار اسد کی روسی صدر کے خصوصی نمائندے سے سیاسی امور پر تبادلہ خیال

روس کے صدر کے خصوصی نمائندے نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے
روسی صدر کے خصوصی نمائندے الیکزنڈر لاورنتیف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں انقرہ سہ فریقی اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں انہیں آگاہ کیا
بشار اسد کی روسی صدر کے خصوصی نمائندے سے سیاسی امور پر تبادلہ خیال
روس کے صدر کے خصوصی نمائندے نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے
روسی صدر کے خصوصی نمائندے الیکزنڈر لاورنتیف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں انقرہ سہ فریقی اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں انہیں آگاہ کیا - روسی صدرکے خصوصی نمائندے نے کہا کہ ماسکو شام کی جنگ کے خاتمے کی راہ میں پائے جانے والی بیرونی رکاوٹوں کو ختم کرنے کی اپنی کوششیں جاری رکھے گا - دوسری جانب شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد فراہم کرنےوالی اقوام متحدہ کی تنظیم آنروا کے ہائی کمشنر سے بھی ملاقات کی - اس درمیان شام کے صدر نے بعض مجرموں کے لئے عام معافی کا بھی اعلان کیا ۔ صدر بشار اسد کے معافی کے اعلان کے مطابق یہ عام معافی ان لوگوں کے شامل حال ہوگی جنھوں نے چودہ ستمبر دوہزارانیس سے پہلے جرم کا ارتکاب کیا ہوگا
https://taghribnews.com/vdcb0zbazrhbfsp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ