تاریخ شائع کریں2019 17 September گھنٹہ 14:20
خبر کا کوڈ : 437559

میں خود حالات کا جائزہ لینے سری نگر جاؤں گا، چیف جسٹس رنجن گگوئی

عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اس ملک کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے اور اس کے بعد کے حالات پر ہو رہی سماعت کے دوران ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا
میں خود حالات کا جائزہ لینے سری نگر جاؤں گا، چیف جسٹس رنجن گگوئی
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیرجاؤں گا ۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے اور اس کے بعد کے حالات پر ہو رہی سماعت کے دوران ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اس ملک کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو میں خود حالات کا جائزہ لینے سری نگر جاؤں گا۔
واضح رہے کہ یہ معاملہ جموں وکشمیر کی جیلوں میں بند 18 سال سے کم عمر کے بچوں کی گرفتاری سے منسلک ہے اور حقوق اطفال کارکن اناکشی گانگولی نے کورٹ میں یہ معاملہ اٹھایا۔
https://taghribnews.com/vdccpmq0o2bq1p8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ