تاریخ شائع کریں2019 16 September گھنٹہ 20:40
خبر کا کوڈ : 437463

صہیونی حکومت کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن وامان قائم نہیں ہوسکتا

اردن میں صہیونی بستیوں کے قیام کے بیان کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
، ترکی میں منعقد ہونی والی بین الاقوامی کانفرنس جس کا عنوان " عالم اسلام کا مستقبل اور اسلامی وحدت" ہے ۔ کانفرنس کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے
صہیونی حکومت کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن وامان قائم نہیں ہوسکتا
صہیونی حکومت کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن وامان قائم نہیں ہوسکتا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، ترکی میں منعقد ہونی والی بین الاقوامی کانفرنس جس کا عنوان " عالم اسلام کا مستقبل اور اسلامی وحدت" ہے ۔ کانفرنس کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ' جب تک صہیونی ناجائز ریاست موجود ہے اس وقت تک خطے میں امن و امان بحال نہیں ہوسکتا"۔
اسلامی ممالک نے، صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی جانب سے اردن میں صہیونی بستیوں کے قیام کے بیان کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
کانفرنس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و امان کا قیام صرف ایک خواب ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg3u9twak9wt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ