تاریخ شائع کریں2019 16 September گھنٹہ 20:20
خبر کا کوڈ : 437456

اگر سعودی جارحیت جاری رہی تو مزید حملے کیےجائیں گے

یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کی یمن پر مسلسل جارحیت اور بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
اگر سعودی عرب نے یمن پر جارحیت متوقف نہیں کی تو سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کو تباہ کردیا جائےگا۔
اگر سعودی جارحیت جاری رہی تو مزید حملے کیےجائیں گے
یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کی یمن پر مسلسل جارحیت اور بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن پر جارحیت متوقف نہیں کی تو سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کو تباہ کردیا جائےگا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے سعودی عرب کی یمن پر مسلسل جارحیت اور بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن پر جارحیت متوقف نہیں کی تو سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کو تباہ کردیا جائےگا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے نہیں ، ہم  مکہ اور مدینہ کے علاوہ سعودی عرب کی ہر جگہ کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات میں کم کرنا ترک کردیں۔ یحیی سریع نے کہا کہ سعودی عرب کو امریکہ کی حمایت اور مدد پر ناز ہے اور ہمیں اللہ تعالی کی مدد اور نصرت پر فخر ہے۔ سعودی عرب کا حامی بڑا شیطان امریکہ ہے اور یمنی عوام کا حامی اور مددگار اللہ تعالی کی ذات ہے۔
https://taghribnews.com/vdciwya5qt1ap52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ