تاریخ شائع کریں2019 16 September گھنٹہ 20:13
خبر کا کوڈ : 437453

یمنی فورسز کی کارووائی میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک

ارروائی کرتے ہوئے درجنوں سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فورسز کی کارووائی میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے عسیر کے علاقہ علب کی گذرگاہ میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔یمنی فورسز نے گذشتہ چند دنوں میں العسیر پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے بھی حملہ کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcftedjmw6dmja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ