QR codeQR code

یمن پر مسلط کردہ جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں

جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزير خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے

15 Sep 2019 گھنٹہ 21:20

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور بیہودہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور بیہودہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزير خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جھوٹے اور بیہودہ الزامات عائد رکنے سے یمن جنگ ختم نہیں ہوگی ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور بیہودہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے  یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔ ایرانی وزير خآرجہ نے کہا کہ امریکہ اپنے ہتھیاروں کی برتری کے تصور میں آج اپنے اتحادیوں کے ساتھ یمن جنگ کے دلدل میں پھنس گیا ہے اور خطے میں اپنی ناکامیوں کا الزام ایران پر عائد کرتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 437340

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437340/یمن-پر-مسلط-کردہ-جنگ-کا-خاتمہ-چاہتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com