QR codeQR code

طالبان سرغنہ مولوی نورالدین فضائی حملے میں ہلاک

شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان میں افغان فوج کے فضائی حملے میں دو طالبان سرغنے ہلاک ہوگئے

15 Sep 2019 گھنٹہ 20:55

شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان میں افغان فوج کے فضائی حملے میں دو طالبان سرغنے ہلاک ہوگئے


شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان میں افغان فوج کے فضائی حملے میں دو طالبان سرغنے ہلاک ہوگئے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی شمالی ریاست سمنگان کے پولیس کمانڈر عبداللہ گارڈ نےاتوار کو اعلان کیا ہے کہ صوبہ سمنگان کے ضلع درہ صوف پائین میں طالبان سرغنہ مولوی نورالدین کی گاڑی کو افغان فوج نے اپنے حملے کا نشانہ بنایا جس میں طالبان سرغنہ مولوی نورالدین اور ان کے چھے ساتھی ہلاک ہوگئے۔اس فضائی حملے میں درہ صوف پائین کا خودخواندہ طالبان کمانڈر بھی ہلاک ہوگیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 437332

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437332/طالبان-سرغنہ-مولوی-نورالدین-فضائی-حملے-میں-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com