>> تقريب خبررسان ايجنسی (TNA) - فلسطین اور مسجد الاقصی پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے - پرنٹ کریں

QR codeQR code

فلسطین اور مسجد الاقصی پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے

بین الاقوامی وحدت اسلامی اور فلسطین اور عالما سلام کا مستقبل " کانفرنس سے خطاب کرت

14 Sep 2019 گھنٹہ 15:39

' آیت اللہ اراکی " نے ترکی میں منعقد ہونی والی "بین الاقوامی وحدت اسلامی اور فلسطین اور عالما سلام کا مستقبل " کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا


فلسطین اور مسجد الاقصی پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہبی اسلامی کے سربراہ ' آیت اللہ اراکی " نے ترکی میں منعقد ہونی والی "بین الاقوامی وحدت اسلامی اور فلسطین اور عالما سلام کا مستقبل " کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " مسئلہ فلسطین اور وحدت اسلامی عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے۔
اگر دشمن فلسطین  اور امت پراپنا تسلط  قائم کرلے اس کا مطلب پورے عالم اسلام کو اپنے تسلط میں لے لیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 437174

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437174/فلسطین-اور-مسجد-الاقصی-پوری-امت-مسلمہ-کا-مسئلہ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com