بین الاقوامی وحدت اسلامی اور فلسطین اور عالما سلام کا مستقبل " کانفرنس سے خطاب کرت
' آیت اللہ اراکی " نے ترکی میں منعقد ہونی والی "بین الاقوامی وحدت اسلامی اور فلسطین اور عالما سلام کا مستقبل " کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
شیئرینگ :
فلسطین اور مسجد الاقصی پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہبی اسلامی کے سربراہ ' آیت اللہ اراکی " نے ترکی میں منعقد ہونی والی "بین الاقوامی وحدت اسلامی اور فلسطین اور عالما سلام کا مستقبل " کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " مسئلہ فلسطین اور وحدت اسلامی عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے۔
اگر دشمن فلسطین اور امت پراپنا تسلط قائم کرلے اس کا مطلب پورے عالم اسلام کو اپنے تسلط میں لے لیا ہے۔