تاریخ شائع کریں2019 13 September گھنٹہ 22:30
خبر کا کوڈ : 437098

یمنی فوج نے سعودی فوج کے ٹھکانوں پر زلزال 1 میزائل سے حملے کیے

سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
یمنی فوج نے سعودی فوج کے ٹھکانوں پر زلزال 1 میزائل سے حملے کیے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ حجہ کے محاذ حیران پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو زبردست شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcao0nya49new1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ