QR codeQR code

یمنی فوج نے سعودی فوج کے ٹھکانوں پر زلزال 1 میزائل سے حملے کیے

سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے

13 Sep 2019 گھنٹہ 22:30

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے


یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ حجہ کے محاذ حیران پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو زبردست شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 437098

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437098/یمنی-فوج-نے-سعودی-کے-ٹھکانوں-پر-زلزال-1-میزائل-سے-حملے-کیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com