تاریخ شائع کریں2019 13 September گھنٹہ 22:27
خبر کا کوڈ : 437097

پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور یہ ہی کرے گا

ئیل کو تسلیم کرنے اور مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور امارات کے وزراء خآرجہ کے حالیہ پاکستان کے دورے کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے اور مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور یہ ہی کرے گا
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور امارات کے وزراء خآرجہ کے حالیہ پاکستان کے دورے کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے اور مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں اور پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کیا۔
بین الاقومی خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور امارات کے وزراء خآرجہ کے حالیہ پاکستان کے دورے کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے اور مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں اور پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور امارات کے وزیر خارجہ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کا دورہ کیا تھا اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی تھی، ان ملاقاتوں میں بھارت کے 5 اگست کے اقدام کے بعد کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ان اہم معاملات میں سے ایک تھا۔
متحدہ عرب امارات پہلے ہی کشمیر کو ہندوستان کا اندرونی مسئلہ قراردے چکا ہے اور اس نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ایسے وقت میں اعلی ایوارڈ سے نوازا جب مودی کشمیرکی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے وہاں کرفیو لگا کر مواصلات کا نظام بند کردیا تھا اور کشمیریوں کے خلاف مودی حکومت کے اقدامات کا سلسلہ اب تک جاری ہے جبکہ مودی کے اقدامات کی ہندوستان کی اندرونی سطح پر بھی مخالفت کی جارہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjhaexauqetyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ