تاریخ شائع کریں2019 13 September گھنٹہ 18:17
خبر کا کوڈ : 437079

جان بولٹن میرے راستے کی رکاوٹ تھا

میرا نظریہ وینزوئلا اور کیوبا کے بارے میں جان بولٹن کے نظریہ سے کہیں زیادہ مضبوط تھا اور جان بولٹن میرا راستہ روکتا تھا۔
میرا نظریہ وینزوئلا اور کیوبا کے بارے میں جان بولٹن کے نظریہ سے کہیں زیادہ مضبوط تھا اور جان بولٹن میرا راستہ روکتا تھا۔
جان بولٹن میرے راستے کی رکاوٹ تھا
امریکی صدر ٹرمپ اور جان بولٹن میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ وینزوئلا کے بارے میں ان کا  مؤقف جان بولٹن کے مؤقف سے بالکل مختلف تھا تاہم انہوں نے یہ نہیں کہا کہ وہ وینزویلا میں حکومت گرانے کے حامی تھے یا جان بولٹن ۔
ٹرمپ نے کہا کہ میرا نظریہ وینزوئلا اور کیوبا کے بارے میں جان بولٹن کے نظریہ سے کہیں زیادہ مضبوط تھا اور جان بولٹن میرا راستہ روکتا تھا۔
واضح رہے کہ ٹرمپ سے شدید اختلافات کے بعد امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے عہدے سے استعفا دیدیا۔
https://taghribnews.com/vdcjaaexhuqetyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ