QR codeQR code

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف عوام کا شدید احتجاج مظاہرہ

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے

13 Sep 2019 گھنٹہ 18:14

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف جمعرات کو ہزاروں لوگوں نے امریکی امیگریشن اور کسٹم انفوسمنٹ ( آئی سی ای ) ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔


ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف جمعرات کو ہزاروں لوگوں نے امریکی امیگریشن اور کسٹم انفوسمنٹ ( آئی سی ای ) ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
امریکہ کے مختلف علاقوں سے لوگ جمعرات کو یہاں جمع ہوئے اور پرامن طریقے سے ریلی نکالی۔مظاہرین ہسپانوی زبان میں نعرے بازی کر رہے تھے۔مظاہرین امریکی حکومت سے تارکین وطن کو حراست میں لینے کی کارروائی کو بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ تارکین وطن نے کوئی جرم نہیں کیا ہے۔ وہ لوگ پناہ لے رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 437078

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437078/ٹرمپ-کی-امیگریشن-پالیسی-کے-خلاف-عوام-کا-شدید-احتجاج-مظاہرہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com