تاریخ شائع کریں۲۲ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۱۴
خبر کا کوڈ : 437078

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف عوام کا شدید احتجاج مظاہرہ

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف جمعرات کو ہزاروں لوگوں نے امریکی امیگریشن اور کسٹم انفوسمنٹ ( آئی سی ای ) ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف عوام کا شدید احتجاج مظاہرہ
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف جمعرات کو ہزاروں لوگوں نے امریکی امیگریشن اور کسٹم انفوسمنٹ ( آئی سی ای ) ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
امریکہ کے مختلف علاقوں سے لوگ جمعرات کو یہاں جمع ہوئے اور پرامن طریقے سے ریلی نکالی۔مظاہرین ہسپانوی زبان میں نعرے بازی کر رہے تھے۔مظاہرین امریکی حکومت سے تارکین وطن کو حراست میں لینے کی کارروائی کو بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ تارکین وطن نے کوئی جرم نہیں کیا ہے۔ وہ لوگ پناہ لے رہے ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس