QR codeQR code

کانگو میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک

کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے

13 Sep 2019 گھنٹہ 18:09

افریقی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک آف کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے


کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔
افریقی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک آف کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
کانگو کے وزیر انسانی امور کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کا یہ حادثہ جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا۔
حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 3 بجے ہوا، ابتدائی طور پر 50 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ بڑے پیمانے پر امدادی کارروائی شروع ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 437077

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437077/کانگو-میں-ٹرین-کے-پٹری-سے-اترنے-نتیجے-پچاس-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com