تاریخ شائع کریں2019 12 September گھنٹہ 23:23
خبر کا کوڈ : 437034

آیت اراکی کی جانب سے پاکستان میں جماعت اسلامی کے نائب صدر کو وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت

جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلان میں کہا گیا ہے
پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعت " جماعت اسلامی " کے نائب صدر لیاقت بلوچ کو مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ اراکی" کی جانب سے رسمی طور پر دعوت نامہ ارسال
آیت اراکی کی جانب سے پاکستان میں جماعت اسلامی کے نائب صدر کو وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت
آیت اراکی کی جانب سے پاکستان میں جماعت اسلامی کے نائب صدر کو وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعت " جماعت اسلامی " کے نائب صدر لیاقت بلوچ کو مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ اراکی" کی جانب سے رسمی طور پر دعوت نامہ ارسال کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں اس سال بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
یاقت بلوچ کی جانب سے اس دعوت پر اظہار تشکر کیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے یونیورسٹی برائی مذاہب اسلامی کے دورے کے دوران یونیورسٹ کی تعریف بھی کی اور کہا اس وقت عالم اسلام کو اس قسم کی علمی مراکز کی اشد ضرورت ہے۔ ایسی کے ساتھ لیاقت بلوچ ایران میں ماضی میں گذارے گئے شاندار وقت کو بھی یاد کرتے رہے جس میں ان کی "امام خمینی ؒ  اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای دامۃ برکاۃ" سے ملاقات سب سے نمایاں یادیں تھیں۔
https://taghribnews.com/vdcae0nyy49new1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ