تاریخ شائع کریں۲۱ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۲:۳۰
خبر کا کوڈ : 437029

کابل میں خودکش دھماکے کے باعث 7 فوجی اہلکار ہلاک

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے میں ہونے والے خودکش دھماکے میں سات فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں
کابل میں خودکش دھماکے کے باعث 7 فوجی اہلکار ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے میں ہونے والے خودکش دھماکے میں سات فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھماکا کابل کے چہار آسیاب نامی علاقے میں واقع ایک مرکز کے باہر ہوا ہے۔انہوں نے کہا یہ ایک خودکش حملہ تھا جس میں چار فوجی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔قبل ازیں دھماکے کے بعد فوجی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی تھیں تاہم افغان وزارت دفاع نے اس کی تردید کی ہے۔طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس