تاریخ شائع کریں2019 12 September گھنٹہ 15:05
خبر کا کوڈ : 437000

نظریہ پاکستان دنیا میں دہشت گردی کی اصل وجہ ہے

نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے
ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے
نظریہ پاکستان دنیا میں دہشت گردی کی اصل وجہ ہے
ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے۔ نریندر مودی نے پاکستان پر الزام لگایا کہ پاکستان خفیہ طور پر سیالکوٹ، جموں اور راجستھان سیکٹرز میں بڑی کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے لیکن اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcdz50ozyt0sz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ