تاریخ شائع کریں2019 12 September گھنٹہ 15:01
خبر کا کوڈ : 436999

بھارت کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ مواصلاتی رابطے بحال کرے

او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ایک بار پھرہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اور بدترین بندشوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
بھارت کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ مواصلاتی رابطے بحال کرے
او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ایک بار پھرہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اور بدترین بندشوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان سے کرفیو ختم کرنے اور مواصلاتی رابطے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم  نے کشمیر کے لوگوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی حکومت سے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
او آئی سی نے عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور کشمیریوں سے کیے گئے  وعدوں کو پورا کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔
https://taghribnews.com/vdcjhmexhuqethz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ