QR codeQR code

بین الاقوامی وحدت اسلامی، جھان اسلام اور فسلطین کا مستقبل  کانفرنس ترکی میں منعقد ہوگی

جاری کردہ اعلان میں کہا گا ہے کہ " وحدت اسلامی اور جھان اسلام اور فلسطین" کانفرنس کا انعقاد ترکی میں کیا جائے گا

11 Sep 2019 گھنٹہ 18:32

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گا ہے کہ " وحدت اسلامی اور جھان اسلام اور فلسطین" کانفرنس کا انعقاد ترکی میں کیا جائے گا


بین الاقوامی وحدت اسلامی، جھان اسلام اور فسلطین کا مستقبل  کانفرنس ترکی میں منعقد ہوگی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گا ہے کہ " وحدت اسلامی اور جھان اسلام اور فلسطین" کانفرنس کا انعقاد ترکی میں کیا جائے گا۔
فلسطین مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے ، مسئلہ فلسطین کا حل امت مسملہ کی بنیادی     ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔ مسلمانوں کے درمیان اتحاد واحد راستہ ہے جس کے ذریعہ مسلمان مسئلہ فلسطین کو حلا کرسکتے ہیں۔
یاد رہے اس کانفرنس کا انعقاد ترکی میں اسلامی اتحاد کے مرکز کی کوششوں کی بدولت انجام پا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 436963

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/436963/بین-الاقوامی-وحدت-اسلامی-جھان-اسلام-اور-فسلطین-کا-مستقبل-کانفرنس-ترکی-میں-منعقد-ہوگی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com