تاریخ شائع کریں2019 11 September گھنٹہ 14:05
خبر کا کوڈ : 436935

رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں میں عوام کے ساتھ شرکت کی

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی
دنیا بھر میں کل عاشور کے ماتمی جلوسوں کے اختتام اور نماز مغرب کے بعد مجالس شام غریباں منعقد ہوئیں جن میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں میں عوام کے ساتھ شرکت کی
دنیا بھر میں کل عاشور کے ماتمی جلوسوں کے اختتام اور نماز مغرب کے بعد مجالس شام غریباں منعقد ہوئیں جن میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔ مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے بھی شرکت کی۔
https://taghribnews.com/vdcjtmexiuqethz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ