تاریخ شائع کریں2019 10 September گھنٹہ 21:38
خبر کا کوڈ : 436863

نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر ہ سیکورٹی اہلکاروں، متعدد شہید و زخمی

نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کو عاشورہ کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین عزادار شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے
نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر ہ سیکورٹی اہلکاروں، متعدد شہید و زخمی
نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کو عاشورہ کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین عزادار شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے-رپورٹوں کے مطابق نائجیریا کے مسلمانوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول ص کی یاد میں جلوس ہائے عزا نکال کر امام عالی مقام اور آپ کے اصحاب باوفا کی شہادت کو یاد کیا-یہ پہلی بار نہیں ہے جب نائجیریا میں عزاداروں پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملے کئے ہوں - گذشتہ برس بھی نائجیریا کے سیکورٹی اہلکاروں نے زاریا شہر میں عاشورا کے جلوس پر حملہ کیا تھا جس میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے-
https://taghribnews.com/vdcjmmextuqetoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ