تاریخ شائع کریں2019 10 September گھنٹہ 21:25
خبر کا کوڈ : 436860

یورپی یونین علیحدگی بل6 کو شاہی منظوری حاصل ہوگئی ہے

قانون کی منظوری کے بعد حکومت معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بریگزٹ التوا کرنے کی پابند ہوگی
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی ہے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی
یورپی یونین علیحدگی بل6 کو شاہی منظوری حاصل ہوگئی ہے
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی۔
قانون کی منظوری کے بعد حکومت معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بریگزٹ التوا کرنے کی پابند ہوگی۔
دارالامرا سے جاری بیان کے مطابق یورپی یونین علیحدگی بل6 کو شاہی منظوری حاصل ہوگئی ہے۔
ملکہ الزبتھ دوم کی منظوری کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کسی معاہدے کے بغیر 31اکتوبر کو یورپی یونین سے علیحدہ نہیں ہو سکیں گے۔
دوسری طرف برطانوی دارالعوام کے اسپیکر جان برکاؤ نے کچھ ہفتوں میں مستعفیٰ ہونے کا عندیہ دے دیا۔
اسپیکر نے قبل از وقت انتخابات کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین کا ساتھ نہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg339tzak9w74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ