تاریخ شائع کریں2019 10 September گھنٹہ 16:04
خبر کا کوڈ : 436835

اسرائیل نے جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔
اسرائیل نے جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ نے حال ہی میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ اگر اسرائیل نے جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا اور اگر اسرائیل نے آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود اس میں جلےگا ۔واضح رہے کہ حزب اللہ نے آج صبح اسرائیل کے ایک ڈرون کو جنوب لبنان میں تباہ کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcipqa5wt1apv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ