QR codeQR code

اسرائیل نے جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا

10 Sep 2019 گھنٹہ 16:04

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔


حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ نے حال ہی میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ اگر اسرائیل نے جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا اور اگر اسرائیل نے آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود اس میں جلےگا ۔واضح رہے کہ حزب اللہ نے آج صبح اسرائیل کے ایک ڈرون کو جنوب لبنان میں تباہ کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 436835

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/436835/اسرائیل-نے-جارحیت-کی-اسے-منہ-توڑ-جواب-دیا-جائےگا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com