تاریخ شائع کریں2019 9 September گھنٹہ 14:28
خبر کا کوڈ : 436782

صدر پوتین اور فرانس کے صدر کا ٹلیفون پر رابطہ ایٹمی معاہدے پر تبادلہ خیال

پوتین اور میکرون نے ٹیلیفون پرباہمی تعلقات سمیت ایران جوہری معاہدے سے متعلق تفصیل سے بات چیت کی۔

روسیا الیوم  کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدرولادیمیر پوتین اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران اور جوہری معاہدے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر روس اور فرانس کے صدور نے جوہری معاہدے کے تمام فریقوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت اور جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
انہوں نے جوہری معاہدے کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے روس اور فرانس کیجانب سے مناسب اقدامات کرنے کا جائزہ بھی لیا۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ دنوں میں جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی اور اس کے نفاذ میں یورپی فریقین کی وعدہ خلافی کے جواب میں وعدوں کی معطلی کا تیسرا قدم اٹھایا جس کے مطابق اب جوہری ترقی اور ریسرچ کے حوالے سے ایران کسی وعدے کا پابند نہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjomex8uqetaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ