پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حسینیت کے علمبرداروں نے جبر کو للکارا ور حق و سچ پر ڈٹے رہنے کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا
کشمیر میں مودی حکومت کے یزدیدی اقدامات عزاداری پر پابندی
پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی
9 Sep 2019 گھنٹہ 14:07
پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حسینیت کے علمبرداروں نے جبر کو للکارا ور حق و سچ پر ڈٹے رہنے کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا
خبر کا کوڈ: 436778